اس کتاب میں مکمل معلومات بشمول کمپنی رجسٹریشن کا طریقہ کار،فرم رجسٹریشن کا طریقہ کار ،کمپنی کے کھاتے ،کاروبار کے آغاز کا قانون و طریقہ کار سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن کے اختیارات و فرائض کمپنی کے گوشوارے جمع کرانے کا قانون اور ٹریڈنگ وغیرہ کے مکمل قوانین آسان اردو زبان تحریر ہیں