قانون تقسیم جائیداد مع عدالتی نظائر
ایڈیشن 2024 شائع ہوگئی ہے۔
سکنی وزرعی جائیداد منقولہ و غیر منقولہ کی تقسیم سے متعلق معاملات پر
محمد ادریس قریشی ایڈووکیٹ ہائیکورٹ
کی نئی کتاب ۔
۔ صفحات 570
کتاب میں قوانین تقسیم جائیداد مکمل تشریحات و عدالتی نظائر کے ساتھ بیان کئے گئے ہیں۔ وراثتی تقسیم مشترکہ کھاتہ، قبضہ، لوکل کمیشن، مشترکہ مالک، زر واصلات، رپورٹ ریفری، نقشہ جائیداد ہائے، مارکیٹ ویلیو، قرقی و نیلامی سے متعلق وضاحت، نمونہ دعویٰ و جواب دعویٰ بابت تقسیم جائیداد و درخواستیں، تقسیم جائیداد سے متعلق فتاویٰ جات، و جدید عدالتی نظائر کا بیش بہا ذخیرہ شامل ہے۔