جس طرح ڈیجیٹل دنیا کا رحجان بڑھ رہا ہے اسی طرح سائبر جرائم میں بھی روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے ۔
لوگوں کے جعلی اکاونٹس کے ساتھ ساتھ بنک اکاونٹس سے رقوم کی چوری وغیرہ کی وارداتوں میں اضافہ ہوتا جارہا ہے ۔
لہذا تمام شہریوں کی آگاہی کے لیے سائبر کرائم پر آسان اردو فہم کتاب ایڈیشن 2023 شائع کردی ہے جس میں مکمل قوانین بشمول
1-فیس بک جرائم وسزائیں
2- انٹرنیٹ جرائم کی اقسام
3-ڈیٹا چوری کرنے کی سزائیں
4-منی لانڈرنگ کے خلاف قوانین
5-ایف آئی اے کے قوانین
6-جعلی کرنسی بنانے کی سزا
7-سائبر کرائم کے خلاف شکایت و مقدمہ درج کرنے کا طریقہ کار
8-اکاؤنٹ ہیک کرنے کی سزا
9-نازیبا تصاویر شیئر کرنے کی سزا
10- انٹرنیٹ بلیک میلنگ کی سزا
11-جعلی آئی ڈی بنانے کی سزا
12-سوشل میڈیا پر ہتک عزت کی سزا
13-بینکنگ جرائم و قوانین