وکیل کی پہچان جرح ہوتی ہے اور قابل وکیل صرف وہ ہوتا ہے جو جرح کے فن پر عبور رکھتا ہو ایک وکیل اپنی جرح کے کمال سے مقدمہ کا رخ تبدیل کرسکتا ہے اس لیے جرح کے فن پر ہماری کتاب ایڈیشن اردو شائع ہوگئ ہے جس میں دیوانی ٹرائل کے دوران پوچھے گئے تمام سوالات و تجویزات کے ساتھ ساتھ کیس لاز بھی شامل کئے گئے ہیں تاکہ جرح کو سیکھنے میں آسانی ہو ،اس کتاب کوبغور پڑھنے سے نوجوان وکلاء جرح کے فن پر عبور حاصل کرلیں گے،