Call: (+92 21) 32218643     
whatsapp

اسلامی قانون وراثت

Availability: In stock
  • Author : Mian Mohummed Deen Ashraf
  • Cover : Hard bound
  • Price : 600
  • PKR: 600
  • Description

سنّی قانون- شيعہ قانون- رواجی قانون- مسلم پر نسل لاء - مسلم عائلی قانون- جانشینی قانون


وراثت کی تقسیم کا مسئلہ آج کل تقریباً ہر گھر میں ہے اکثر لوگ اپنا وراثتی حق کلیم نہیں کرتے کیونکہ وہ وراثت کے قانون سے ناواقف ہے حالانکہ وراثت ایک ایسا
واحد حق ہے جو آپ 100 سال بعد بھی کلیم کرسکتے ہیں شہریوں کی آگاہی کے لیے وراثت کی قوانین پر مشتمل آسان اردو فہم کتاب ہے جس میں وراثت کے مکمل قانون کو آسان اردو فہم زبان میں تحریر کیا گیا ہے تاکہ ہر شہری وراثت کی تقسیم کے قانون کو سمجھ سکیں


میاں محمد دین اشرف ایڈوکیٹ کی اسلامی قانون وراثت اپنے موضوع ہر ایک عام فہم اور مستند کتاب ہے. اس کتاب میں وراثت سے متعلق تمام مکاتب فکر کے قوانین کا احاطہ کیا گیا ہے چاہیے وہ سنی مکتب فکر کا قانون ہو یا شیعہ مکتب فکر کا.
نیز اس کتاب میں رواجی قانون، مسلم پرسنل لاء، مسلم عائلی قانون اور جانشینی کے قانون کو بھی صراحت کے ساتھ بیان کیا گیا ہے.
انجانے میں ناانصافی سرزد ہونے یا اس کا شکار بننے سے بچنے کے لئے وراثت کے قوانین کو سمجھنا ہر صاحب جائیداد اور ہر وارث کی ضرورت ہے. یہ کتاب اس ضرورت کو بطریق احسن پورا کرتی ہے
.


وراثت کے مسائل کو انتہائی آسان زبان میں بیان کرنے کے ساتھ ساتھ یہ کتاب متعلقہ عدالتی نظائر کے حوالہ جات کا احاطہ بھی کرتی ہے جس سے کتاب کی افادیت بہت بڑھ جاتی ہے.


وراثت کے مسائل پر اس سے بہتر اور مختصر مگر جامع کتاب، جو غیر ضروری لفاظی سے بھی پاک ہو، سلیس اردو میں دستیاب نہیں ہے.


 

600 (PKR)
600 (PKR)