Call: (+92 21) 32218643     
whatsapp

The Court Matter (Practice & Procedure)

Availability: In stock
  • Author : Allah Nawaz Khan Khosa
  • Cover : Hard bound
  • Edition : 2021
  • Price : 2000
  • PKR: 2500
  • Description

with


Legal Drafting Guidelines


(Forms & Precedents)


 وکالت میں سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہہ نئے وکیل کو کوئی نہیں سیکھاتا اور نئے وکیل کے لیے سب سے بڑا مسئلہ یہی ہوتا ہے کہہ کونسا کیس کہاں دائر کرنا ہے اور کتنی کورٹ فیس اور کونسے کاغذات لگنے ہیں مزید کیس کیسے لکھا جائے، ان تمام مسائل کے حل کے لیے ہم نے کمپری ہینسو کتاب تحریر کی ہے جس میں تمام عدالتی مقدمات کے متعلقہ قوانین، لکھنے کا طریقہ کار، کورٹ فیس اور کیس کے متعلقہ قانون کی تفصیل سلیس زبان میں تحریر ہے، یہ کتاب وکلاء کے ساتھ ساتھ عام شہریوں کے لیے بھی مفید ہے اور جو لوگ سول ججز اور ایڈیشنل سیشن ججز کے امتحانات کی تیاری کررہے ہیں انکے لئے بھی مفید کتاب ہے،

2500 (PKR)
2000 (PKR)