Call: (+92 21) 32218643     
whatsapp

سندھ کے ماحولیاتی قوانین

Availability: In stock
  • Author : Mujtuba Baig
  • Cover : Hard bound
  • Edition : 2021
  • Price : 450
  • Description


کون ہے آپ کے آس پاس جو ماحولیاتی آلودگی پھیلارہا ہے اور اس کے خلاف آپ قانونی طور پر کیا کچھ کرسکتے ہیں.
ایسی ہی بہت سی مزید معلومات کے لیے آپ کے پاس ہونی چاہئیے یہ کتاب جسے گزشتہ پچیس سال سے شعبہ ماحولیاتی شعور سے وابستہ مرزا مجتبی بیگ نے عوامی آگہی کے لیے غیر تجارتی بنیادوں پر مرتب کیا ہے.
جسے پڑھ کر آپ جان سکیں گے ماحول کے تحفظ کی کون سی ذمہ داری کس ادارے کی ہے اور آپ کو بحیثیت عوام کون کون سے ماحولیاتی حقوق حاصل ہیں

450 (PKR)